سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سے جمعرات کو کون سی اہم شخصیات ملاقات کریں گی؟
لاہور (این این آئی)سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے آج (جمعرات ) کوٹ لکھپت جیل میں اہل خانہ اور پارٹی رہنما ملاقاتیں کریں گے ،ملاقاتیوں کی فہرست محکمہ داخلہ سے منظوری کے بعد جیل انتظامیہ کو پہنچا دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم سے ملاقات کے لئے… Continue 23reading سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سے جمعرات کو کون سی اہم شخصیات ملاقات کریں گی؟