پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان کے سب سے بڑے ڈیم میں قابل استعمال آبی ذخائر ختم ،خطرے کی گھنٹی بج گئی،صورتحال انتہائی تشویشناک

datetime 19  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)تربیلا ڈیم میں قابل استعمال آبی ذخائر ختم ہوگئے ۔، ارسا کی رپورٹ کے مطابق تربیلا ڈیم کی سطح آخری حد تک پہنچ گئی،تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1392 فٹ رہ گئی ۔ رپورٹ کے مطابق منگلا ڈیم میں آبی ذخائر بھی کم ہوگئے ۔ رپورٹ کے مطابق منگلا ڈیم میں پانی کی

سطح 1125 فٹ رہ گئی ۔ رپورٹ کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد 18 عشاریہ سات ہزار کیوسک ریکارڈ کی گئی ،تربیلا ڈیم سے پانی کا اخراج بیس ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا ،منگلا ڈیم میں آمد 23 عشاریہ 8 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا ۔منگلا ڈیم سے پانی کا اخراج 45 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…