جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

نیب نے شہباز شریف کیخلاف وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر کے غیر قانونی استعمال کی چھان بین بھی شروع کردی،حیرت انگیز انکشافات

datetime 19  مارچ‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی) قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کے خلاف ایک اور کیس کھول دیا، وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر کے غیر قانونی استعمال کی چھان بین شروع کر دی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے وزیراعظم آفس کو خط لکھا ہے کہ شہباز شریف نے سرکاری ہیلی کاپٹر خلاف قواعد استعمال کیا۔ بتایا جائے کہ 2014 سے 2018 تک شہباز شریف نے وزیراعظم کا ہیلی کاپٹر کتنے گھنٹے استعمال کیا ؟۔ شہباز شریف کو سفری سہولیات دینے والے عملے اور افسران کا بھی ریکارڈ دیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…