جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

اپریل، مئی ،جون! ان 3مہینوں کے دوران گیس بل کتنے آئینگے؟ عمران خان نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 18  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے گیس کے اضافی بلوں کی واپسی کیلئے وزارت خزانہ کو 50کروڑ روپے کی رقم جاری کرنے کی ہدایت کردی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پیر کے روز وزیراعظم عمران خان نے ایک اعلی سطح اجلاس میں وزارت خزانہ کو ہدایت کی ہے کہ گیس کے اضافی بلوں کی واپسی کیلئے

فوری طورپر 50کروڑ روپے جاری کئے جائیں اب یہ اضافی رقم مرحلہ وار صارفین کو واپس کی جائے گی ۔اجلاس میں عمران خان نے صارفین کو اپریل ،مئی اور جون کے بلوں میں ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے ۔واضح رہے کہ 45000سے زائد گھریلو صارفین اضافی بلوں کی وجہ سے پریشانی کا شکار تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…