سندھ کے گورنر جہاز کے اندر گر گئے،منظر دیکھ کر ہر کوئی ہکا بکا،عملے کی دوڑیں لگ گئیں

18  مارچ‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سندھ کے گورنرعمران اسماعیل اسلام آباد جاتے ہوئے پرواز میں طبیعت خراب ہونے کے باعث گر پڑے ۔ سر میں چوٹ بھی آئی تاہم اب ان کی طبیعت بہتر ہے اور سندھ ہاؤس میں موجود ہیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کراچی سے پی آئی اے کی پرواز پی کے 300 کے ذریعے اسلام آباد جارہے تھے کہ دوران پرواز طیارے میں ان کی طبیعت خراب ہو گئی اور بلد پریشر کم ہونے کے باعث

وہ گر پڑے جس سے ان کے سر میں چوٹ لگی اور منہ سے خون بھی آیا ۔تاہم جہاز میں موجود عملے نے انہیں طبی امداد فراہم کی جس سے ان کی طبیعت سنبھل گئی۔دوسری جانب ترجمان گورنر سندھ کا کہناہے کہ عمران اسماعیل کی طبیعت اب ٹھیک ہے اور وہ سندھ ہاؤس میں موجود ہیں ۔مختلف شخصیات نے فون کر کے ان کی خیریت دریافت کی ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…