جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سانحہ کرائسٹ چرچ : کراچی کے ایک ہی خاندان کے 3 افراد شہید ہوئے

datetime 17  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(اے این این )کراچی سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے تین افراد نیوزی لینڈ میں دہشتگردی کا نشانہ بنے، ذیشان رضا کی اکلوتی بہن اور اہل خانہ غم سے نڈھال ہیں۔نیوزی لینڈ کرائسٹ چرچ کی مسجد میں دہشتگردی کا واقعہ کراچی کے کئی گھروں میں صف ماتم بچھا گیا، اریب، جیانداد اور اب ڈاکٹر اسسٹنٹ پروفیسر این ای ڈی علی بیگ کے رشتہ دار، علی بیگ کے سسر غلام حسین ساس کرم بی بی اور انکے اکلوتے بیٹے

ذیشان رضا اس دہشت گردی کی زد میں آئیں، بہنوئی کا کہنا ہے اپنوں کی شہادت ناقابل یقین ہے۔بہن مریم گل کی تو جیسے زندگی کے رنگ ہی اڑ گئے، بھائی استاد بھی تھا اور قابل مکینکل انجینئر بھی، ذیشان پانچ سال سے نیوزی لینڈ میں تھے جبکہ رشتہ داروں کے مطابق ڈیڑھ ماہ پہلے والدین منتقل ہوئے تھے، کیا خبر تھی کہ ذیشان والدین سمیت موت سے جاملے گا، گھر پر تعزیت کرنے والوں کا تانتا بندھا ہوا ہے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…