پاکستان کے آئین اور الیکشن ایکٹ 2017 کے مطابق مجھے یا کسی بھی کارکن کو نہیں نکالا جا سکتا،فاروق ستار ڈٹ گئے
کراچی(یوپی آئی)سابق کنوینیئر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر فاروق ستار نے عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے رکنیت خارج کرنے کے خلاف عدالت سے رجوع کیا ہے، پاکستان کے آئین اور الیکشن ایکٹ 2017 کے مطابق مجھے یا کسی بھی کارکن کو نہیں نکالا جا سکتا۔ان کا کہنا تھا… Continue 23reading پاکستان کے آئین اور الیکشن ایکٹ 2017 کے مطابق مجھے یا کسی بھی کارکن کو نہیں نکالا جا سکتا،فاروق ستار ڈٹ گئے