جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

مری نتھیاگلی روڈ بند لیکن کیوں؟

datetime 17  مارچ‬‮  2019 |

ایبٹ آباد (این این آئی)گلیات میں کنڈلہ کے مقام پر برفانی تودہ گرنے سے مری نتھیاگلی روڈ بند ہوگیا جسے کھولنے کے لیے بھاری مشینری سے برف ہٹانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ترجمان گلیات ڈیولپمنٹ اتھارٹی احسن حمید کے مطابق ابھی تک کسی سیاح کی گاڑی پھنسی ہونے کی اطلاع نہیں ملی ۔انہوں نے بتایاکہ بھاری مشینری سے برف ہٹانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے ، نتھیاگلی روڈ جلد ٹریفک کیلئے بحال ہو جائیگا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…