جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

آہا! میرا ویسپا آگیا،جرمنی کے سفیر مارٹن کوبلر ٹرک آرٹ سے مزین ویسپا کی تصاویر شیئر کر دیں

datetime 17  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں جرمنی کے سفیر مارٹن کوبلر ٹرک آرٹ سے مزین ویسپا کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہاہے کہ آہا! میرا ویسپا آگیا۔ جرمن سفیر نے ٹوئٹر پر ٹرک آرٹ سے مزین ویسپا کی تصاویر شیئر کر دیں ہیں جو انہوں نے اس فن کے ماہر

آرٹسٹوں سے تیار کروائی ہے۔مارٹن کوبلر نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آہا! میرا ویسپا آگیا، اس ٹرک آرٹ کو دیکھیں، خوبصورت موسم بہار میں،اس پر اپنے پہلے سفر کیلئے نکلا۔ اپنے خاندان کے ساتھ برلن کی گلیوں میں اسکی سواری کے مزے لوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…