حکومتی وزراء کو اخلاق سے عاری گفتگو زیب نہیں دیتی : طلال چوہدری
عبدالحکیم (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما، سابق وفاقی وزیر مملکت طلال چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی وزراء کو اخلاق سے عاری گفتگو زیب نہیں دیتی ۔اگر ایسا ہوتا رہا تو بدقسمتی سے سیاستدانوں بارے لوگوں کا اعتماد اٹھ جائیگا۔ بگڑ ے ہوئے سیاستدانوں کو اخلاقیات… Continue 23reading حکومتی وزراء کو اخلاق سے عاری گفتگو زیب نہیں دیتی : طلال چوہدری