’’عمران خان کا یہ فیصلہ بالکل غلط ہے‘‘ شیخ رشید کی وزیر اعظم سے ناراضگی دور نہ ہوسکی
کراچی(این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک دیوالیہ ہونے جا رہا تھا موجودہ حکومت نے ڈوبنے سے بچالیا ہے،شہباز شریف کو پبلک اکائونٹس کمیٹی کا چیئرمین بنانا بڑی غلطی ہے، دودھ کی رکھوالی پر بلے کو بٹھا دیا گیا ہے۔شیخ رشید احمد نے کہا کہ شہباز شریف نواز… Continue 23reading ’’عمران خان کا یہ فیصلہ بالکل غلط ہے‘‘ شیخ رشید کی وزیر اعظم سے ناراضگی دور نہ ہوسکی