جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کے دورہ سے قبل چین نے پاکستان کو ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 21  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاؤ جنگ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی عدم استحکام کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔پاکستان میں تعینات چینی سفیر یا و جنگ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلی بار پاکستان اور چین کے مابین کلچرل تعاون شروع ہوا ہے، اس سے پہلے دونوں ممالک کے مابین انڈسٹریل تعاون تھا،وزیراعظم پاکستان کا دوسرا

دورہ چین بہت اہم ہو گا،سی پیک کے دوسرے مرحلے کی ابتدا ہے،دونوں ممالک کے رہنمائوں کے درمیان صنعتی اورسوشل تعاون بڑھانے پر اتفاق ہے،وزیر اعظم عمران خان کے دورہ چین کے دوران صنعت،زراعت اورسوشل تعاون کے فروغ کے معاہدوں پر دستخط ہوں گے ،آٹھ سال کے مذکرات کے بعد آزادانہ تجارتی معاہدہ دوم کو حتمی شکل دی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…