وزیراعظم عمران خان اب اپنے نکلنے کا انتظام کریں، پیپلزپارٹی نے دھماکہ خیز اقدام کا اعلان کردیا
کراچی (آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم اپنی خیر منائیں جب زرداری صاحب اسلام آباد آمد کا اعلان کریں گے۔نہ انکا کھانا چاہئے نہ ہی کنٹینر بلکہ عمران خان اپنے نکلنے کا انتظام کریں۔وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک شخص جس… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان اب اپنے نکلنے کا انتظام کریں، پیپلزپارٹی نے دھماکہ خیز اقدام کا اعلان کردیا











































