منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

ایک اور انوکھا کارنامہ اور انوکھی گرفتاری! پنجاب پولیس بھی دشمن ملک بھارت کی روش پر چل نکلی

datetime 14  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چنیوٹ (آن لائن)چنیوٹ پولیس کا ایک اور انوکھا کارنامہ اور انوکھی گرفتاری،چنیوٹ پولیس بھی دشمن ملک بھارت کی روش پر چل نکلی ،غریب مزدور کے گھرپر مبینہ چھاپہ خواتین سے بدتمیزی گالم گلوچ اور دھکے مار کر کبوتر کو گرفتار کرلیا ۔

متاثرہ خاندان نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا ۔بتایا گیا ہے کہ ضلع چنیوٹ چوکی دل خوشاب پولیس نے چنیوٹ کے علاقہ محلہ توحید آباد میں غریب مزدور کے گھر پر اچانک دھاوا بول دیا۔ متاثرہ خاندان کے مطابق پولیس نے چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کر دیا۔پولیس ملازمین مبینہ طور پر گھر میں موجود خواتین بچوں سے بدتمیزی دھکے گالم گلوچ کرتے رہے۔ پولیس والے زبردستی گھر میں گھسنے کے بعد چھت پر چڑھے اور کبوتروں کے کھڈے میں موجود دو بچوں کا باپ کبوتر گرفتار کرکے لے گئے۔اہل خانہ اور علاقہ مکینوں کے پوچھنے پر پولیس ملازمین کا کہنا تھا کہ کبوتر کی گرفتاری کیلئے افسران کا حکم ہے۔ہمارا کبوتر رہا کرکے واپس کیا جائے وزیر اعلیٰ واقعہ پر نوٹس لیں۔متاثرہ خاندان کا مطالبہ کیاہے تاہم چنیوٹ پولیس کے اعلیٰ افسران نے واقعہ سے متعلق لاعلمی کا اظہار کیاہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…