ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

بھارت کو پھر منہ کی کھانا پڑ گئی، بھارتی چینل پاکستان کے اہم ایونٹ کی کوریج پر مجبور

datetime 14  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن) پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کی سازشوں میں مصروف بھارت کو ایک بار پھر منہ کی کھانا پڑی ہے۔انتہا پسندوں کے ایما پر اپنے ملک میں پی ایس ایل 4 کے میچز دکھانے سے انکار کرنے والا بھارتی چینل ڈی اسپورٹ دوبارہ کوریج دکھانے پر مجبور ہو گیا ہے۔پلوامہ حملے کا الزام پاکستان پر لگانے کے بعد بھارت کی جانب سے مختلف منفی ہتھکنڈے اختیار کیے گئے، بھارتی کمپنی نے بھی اپنی

حکومت کی ہمنوائی کرتے ہوئے پی ایس ایل کے میچز براہ راست دکھانے سے انکار کردیا تھا، اس وقت تک صرف دبئی میں ابتدائی 7 مقابلے ہوئے تھے، پی سی بی نے فوری طور پر متبادل انتظامات کئے۔بھارتی انتہا پسند تنظیموں کے اشارے پر ڈی اسپورٹ نے بھی اپنے ملک میں لائیو کوریج روک دی تھی تاہم پی ایس ایل کی شائقین میں مقبولیت کو دیکھتے ہوئے چینل نے اب ہوش کے ناخن لیے اور میچز دکھانے پر مجبور ہوگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…