بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

میری وزارت سے متعلق مخالفین نے مٹھائی کھائی جو ان کے گلے سے نکالوں گا، ہٹائے جانے کے بعد بھی فیاض الحسن چوہان کے تیور نہ بدلے

datetime 14  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(سی پی پی)سابق وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ انہیں وزارت سے ہٹانے کا فیصلہ 100 فیصد درست تھا، میری وزارت سے متعلق مخالفین نے مٹھائی کھائی جو ان کے گلے سے نکالوں گا۔انھوں نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں وزارت سے ہٹانے کا فیصلہ 100 فیصد درست تھا، وزیر اعظم عمران خان کا فیصلہ قبول ہے، وزیر اعظم کا وژن

میرا عشق ہے، صلح ہو یا جنگ ہو، عمران خان کے سنگ ہوں، سیاست میں دیر سیور، تارا رم پم چلتا رہتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ان کی وزارت کے دوران کوئی بھی ایک پائی کی کرپشن ثابت نہیں کرسکتا، ابھی ایم پی اے ہوں، امید ہے اچھے دن آئیں گے، میری وزارت سے متعلق مخالفین نے مٹھائی کھائی جو ان کے گلے سے نکالوں گا۔ وائس آف پنجاب میرا خواب تھا جو اب تکمیل کی جانب بڑھ رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…