ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

منشیات سمگلنگ کیس میں گرفتار غیر ملکی ماڈل کی نےعمران سے ملنے کی خواہش ،وجہ بھی بتا دی

datetime 14  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) منشیات سمگلنگ کیس میں گرفتار غیر ملکی ماڈل ٹریزا نے وزیراعظم عمران خان سے ملنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔تفصیلات کے مطابق جیل میں قید اور پیشیاں بھگتنے والی غیر ملکی ماڈل ٹریزا نے وزیراعظم عمران خان سے ملنے کا اظہار کردیا۔ملزمہ کاکہناتھاکہ میں وزیراعظم عمران خان نے التجا کرتی ہوں مجھے انصاف دلوایا جائے،عمران خان سے گزارش ہے میرے کیس کی طرف توجہ دیں،کوٹ لکھپت جیل میں بلاول بھٹو کو نواز شریف سے ملاقات کرتے ہوئے دیکھا،غیر ملکی ماڈل ٹریزا نے جیل میں

پاکستانی کلچر اور قیدی کی زندگی پر دو کتابیں لکھی ہیں ملزمہ کا کہنا تھاکہ میں رہائی پانے کے بعد جلد ہی میں ان کتابوں کو چھپواں گی۔واضح رہے کہ غیر ملکی ماڈل ٹریزا کو ساڑھے 9 کلو ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش میں لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کیاگیاتھا، جس کے بعد وہ گزشتہ ایک سال سے جیل میں قید اور پیشیاں بھگت رہی ہیں۔گزشتہ سماعت کے دوران ماڈل ٹریزا نے منشیات سمگلنگ کا اعتراف کیا جس کے بعد انہوں نے اپنا بیان بدل لیا اور کہا کہ میں تو ماڈلنگ اور اسلامی تعلیمات پر ریسرچ کرنے کے لیے پاکستان آئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…