9 رکنی میڈیکل بورڈ نے نیب کو شہباز شریف کا بلاتاخیر مزید طبی معائنہ کرانے کی سفارش کر دی،ان 5 تجاویز پر فوری عمل کیا جائے، شہباز شریف کو بھی رپورٹ فراہم کردی گئی
اسلام آباد (آن لائن) 9 رکنی میڈیکل بورڈ کی اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا بلا تاخیر مزید طبی معائنہ کرنے کی سفارش ‘ رپورٹ نیب کے حوالے کردی‘ گردن اور ریڑھ کی ہڈی کے مہروں کی تشخیص کیلئے ایم آر آئی کرانے کی تجویز بھی دے دی۔ نیب نے شہباز شریف کی درخواست پر رپورٹ… Continue 23reading 9 رکنی میڈیکل بورڈ نے نیب کو شہباز شریف کا بلاتاخیر مزید طبی معائنہ کرانے کی سفارش کر دی،ان 5 تجاویز پر فوری عمل کیا جائے، شہباز شریف کو بھی رپورٹ فراہم کردی گئی