منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نئے پاکستان میں یوٹرن والابڑالیڈرہے توا میں صدی کا سب سے بڑا لیڈر ہوں، پہلے انسان بنو پھر سیاستدان بنو، بلاول کا فواد چوہدری کو جواب

datetime 13  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم نوازشریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کے بعد وفاقی وزیراطلاعات فوادچوہدری کی جانب سے یوٹرن کے طعنے پرسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیٹرپراپنے پیغام میں کہا ہے کہ پہلے انسان بنو پھر سیاستدان بنو انسانیت سیاست

سے بالاتر ہے، کسی کی تیمارداری کو عیادت تک ہی رکھنا چاہیے۔اگر نئے پاکستان میں یو ٹرن لینے کا مطلب عظیم لیڈر بننا ہے تو آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ میں یوٹرن لے کراس صدی کا عظیم لیڈر بن گیاہوں۔بلاول بھٹوزرداری نے کہاکہ آپ کویاد نہیں جب بزرگ عمران خان گرے تھے تو نواز شریف نے ان کی عیادت کی تھی۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…