عمران خان کی حکومت کو گرانا مشکل ہی نہیں ناممکن ، اپوزیشن چاہ کر بھی حکومت کیوں نہیں گراسکتی؟جانئے

13  مارچ‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن میں اتنی طاقت نہیں وہ حکومت کو گرا دے۔ان خیالات کا اظہار معروف صحافی صابر شاکر نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کو گرانا اپوزیشن کی خواہش ہی ہو سکتی ہے لیکن ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے۔فرض کریں اگر اپوزیشن حکومت گرا بھی دے تو اس کے بعد اپوزیشن کا اگلا قدم کیا ہو گا؟

اس لیے اصل مسئلہ حکومت گرانا نہیں بلکہ اصل مسئلہ تو جعلی بینک اکاؤنٹس کیس ان کے گلے پڑا ہوا ہے،اس کے بعد نواز شریف پہلے ہی جیل میں ہیں، حمزہ شہباز اور شہباز شریف کے خلاف ریفرنس بھی آگئے ہیں۔اس لیے یہ تمام تو خود ایک شکنجے میں پھنسے ہوئے ہیں یہ حکومت تو نہیں گرا سکتے بلکہ یہ اپنے لیے ریلیف اور بھیک مانگ رہے ہیں۔حکومت کو ان سے کوئی خطرہ نہیں ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…