شریف خاندان نے وکلاء کو فیس کی مدمیں کتنے ارب روپے کی ادائیگی کی؟رقم اتنی زیادہ کہ کسی کے وہم وگمان میں بھی نہ ہوگا،بڑا دعویٰ کردیاگیا
لاہور ( این این آئی)صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ شریف خاندان نے اپنے کیسز میں وکلا ء کو فیس کی مد میں ڈھائی ارب روپے ادا کئے ، اس کے باوجود نکلا پہاڑ نکلا چوہا وہ بھی پلاسٹک کا ۔صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان نے… Continue 23reading شریف خاندان نے وکلاء کو فیس کی مدمیں کتنے ارب روپے کی ادائیگی کی؟رقم اتنی زیادہ کہ کسی کے وہم وگمان میں بھی نہ ہوگا،بڑا دعویٰ کردیاگیا