جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

عبدالعلیم کوجیل میں بی کلاس دینے کی منظوری ،اس کلاس کے تحت پی ٹی آئی رہنما کو کیا کیا سہولیات میسر ہونگی؟باضابطہ مراسلہ جاری

datetime 13  مارچ‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی ) محکمہ داخلہ نے تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان کیلئے جیل میں بی کلاس کی منظوری دیدی ۔ محکمہ داخلہ نے جیل خانہ جات کو اس سلسلہ میں باضابطہ مراسلہ جاری کردیا ہے ۔بیٹر کلاس پاکستان جیل خانہ جات

قوانین 1978 کے تحت دی گئی ہے جس کے تحت قیدی کو بستر، ٹی وی ، اخبار، میز کرسی اور گھر سے کھانے کی سہولیات میسرہوں گی۔ نیب نے عبد العلیم خان کو آف شورکمپنی کیس میں گرفتار کیا گیا تھا اور اب وہ جوڈیشل ریمانڈپر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…