وفاقی کابینہ نے غربت کے خاتمے کیلئے قومی پروگرام اورکینیڈا اور زمبابوے کیساتھ اہم معاہدوں کی منظوری دیدی،اسدعمر کے بارے میں حتمی اعلان کردیاگیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس کے دور ان وفاقی کابینہ نے ملک میں غربت کے خاتمے کیلئے قومی پروگرام ، کینیڈا سے اینٹی منی لانڈرنگ اور زمبابوے کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کے معاہدے اور تجاوزات کیخلاف آپریشن کی نگرانی کیلئے کمیٹی کے قیام کی منظوری دیدی ہے جمعرات کو… Continue 23reading وفاقی کابینہ نے غربت کے خاتمے کیلئے قومی پروگرام اورکینیڈا اور زمبابوے کیساتھ اہم معاہدوں کی منظوری دیدی،اسدعمر کے بارے میں حتمی اعلان کردیاگیا