نوازشریف اورمریم نوازنے ان قوتوں کو شکست دی ہے جو ۔۔۔۔! جاوید ہاشمی نے بڑا دعویٰ کردیا
ملتان(آئی این پی) سینئرسیاستدان ومسلم لیگی رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم نوازشریف اور مریم نوازشریف کیخلاف نیب اپیل خارج ہونے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ آج نوازشریف کی جدوجہد کا ایک مرحلہ طے ہوگیا ہے،اب جمہوریت میں ایمان رکھنے والی قوتوں کو اس سے تقویت پہنچے گی۔ سیاسی… Continue 23reading نوازشریف اورمریم نوازنے ان قوتوں کو شکست دی ہے جو ۔۔۔۔! جاوید ہاشمی نے بڑا دعویٰ کردیا