سندھ کو کٹھ پتلی وزیراعظم کی ضرورت نہیں، اٹھارویں ترمیم کو کسی نے چھیڑا تو لات مار کر حکومت ختم کر دوں گا ، بلاول زرداری نے وارننگ دیدی
گڑھی خدا بخش(آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چےئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ کو کٹھ پتلی وزیراعظم کی ضرورت نہیں ،اٹھارویں ترمیم کو کسی نے چھیڑا تو لات مار کر حکومت ختم کر دوں گا معیشت چندے ، سیاست ، گالی حکومت چابی اور ملک جادو سے نہیں چلتے حکومت… Continue 23reading سندھ کو کٹھ پتلی وزیراعظم کی ضرورت نہیں، اٹھارویں ترمیم کو کسی نے چھیڑا تو لات مار کر حکومت ختم کر دوں گا ، بلاول زرداری نے وارننگ دیدی











































