اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نئے پاکستان پر غیرملکی قرضوں کا بوجھ تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گیا،مجموعی قرضے کتنے ہوگئے؟سٹیٹ بینک کے انتہائی تشویشناک انکشافات

datetime 7  دسمبر‬‮  2018

نئے پاکستان پر غیرملکی قرضوں کا بوجھ تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گیا،مجموعی قرضے کتنے ہوگئے؟سٹیٹ بینک کے انتہائی تشویشناک انکشافات

کراچی(این این آئی)ملک پر غیر ملکی قرضوں کا حجم تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ،بیرونی قرضوں اور واجبات کا حجم 96ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا۔اسٹیٹ بینک کے اعدادو شمار کے مطابق 30ستمبر 2018 کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں غیر ملکی قرضوں اور واجبات کا حجم 96ارب 73کروڑ 50 لاکھ… Continue 23reading نئے پاکستان پر غیرملکی قرضوں کا بوجھ تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گیا،مجموعی قرضے کتنے ہوگئے؟سٹیٹ بینک کے انتہائی تشویشناک انکشافات

افغان جنگ میں پاکستان کا کردار،عمران خان نے اعتراف جرم کرلیا،ولی خان نے اپنی آخری پریس کانفرنس میں جو کہابالاخر سچ ثابت ہوگیا ،اسفندیار ولی

datetime 7  دسمبر‬‮  2018

افغان جنگ میں پاکستان کا کردار،عمران خان نے اعتراف جرم کرلیا،ولی خان نے اپنی آخری پریس کانفرنس میں جو کہابالاخر سچ ثابت ہوگیا ،اسفندیار ولی

پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی طرف سے افغانستان کے حوالے سے پاکستان کے کردار کے بارے ذکر اعتراف جرم ہے، 40سال قبل جن باتوں اور پیشنگوئیوں پر ہمارے اکابرین اور ہمیں غدار قراردیا گیا تھا آج کپتان اُن باتوں کا ذکر برملا… Continue 23reading افغان جنگ میں پاکستان کا کردار،عمران خان نے اعتراف جرم کرلیا،ولی خان نے اپنی آخری پریس کانفرنس میں جو کہابالاخر سچ ثابت ہوگیا ،اسفندیار ولی

ملکی برآمدات میں اضافہ کیلئے اقدامات ، پاکستانی ٹریکٹرز کی افریقہ کو برآمد شروع، پہلی کھیپ روانہ کردی گئی

datetime 7  دسمبر‬‮  2018

ملکی برآمدات میں اضافہ کیلئے اقدامات ، پاکستانی ٹریکٹرز کی افریقہ کو برآمد شروع، پہلی کھیپ روانہ کردی گئی

لاہور ( این این آئی) وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت ،ٹیکسٹائل انڈسٹری ،پیداوار و سرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ انجینئرنگ مصنوعات ملکی زرمبادلہ میں خاطر خواہ اضافہ کے ساتھ ساتھ مقامی مارکیٹ میں خودکفالت کے حصول کیلئے بھی معاون ثابت ہوتی ہیں،ملک کے موجودہ حالات عارضی ہیں ،چند ماہ تک بہتر… Continue 23reading ملکی برآمدات میں اضافہ کیلئے اقدامات ، پاکستانی ٹریکٹرز کی افریقہ کو برآمد شروع، پہلی کھیپ روانہ کردی گئی

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اونچی اڑان جاری،ڈالر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2018

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اونچی اڑان جاری،ڈالر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (این این آئی ) مقامی کرنسی مارکیٹوں میں جمعہ کو بھی پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اونچی اڑان برقرار رہی جس کے نتیجے میں انٹر بینک میں ڈالر 139روپے جب کہ اوپن مارکیٹ میں 139.70روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔یورو اور برطانوی پاونڈ سمیت دیگر کرنسیوں کی قدر میں بھی… Continue 23reading پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اونچی اڑان جاری،ڈالر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ، سرمایہ کاری مالیت میں بڑااضافہ ہوگیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2018

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ، سرمایہ کاری مالیت میں بڑااضافہ ہوگیا

کراچی (این این آئی ) پاکستان اسٹاک مارکیٹ جمعہ کو زبردست اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہالیکن مجموعی طور پر تیزی کے اثرات غالب آگئے اورکے ایس ای100انڈیکس261.42پوائنٹس کی ریکوری سے 38562.05پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا جب کہ 64.40فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں مارکیٹ… Continue 23reading پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ، سرمایہ کاری مالیت میں بڑااضافہ ہوگیا

قونصلیٹ پرحملہ، چینی پولیس کے7 رکنی وفد کی کراچی آمد، شہید پولیس ملازمین کے لواحقین کوبڑی رقم کے امدادی چیک حوالے کردیئے

datetime 7  دسمبر‬‮  2018

قونصلیٹ پرحملہ، چینی پولیس کے7 رکنی وفد کی کراچی آمد، شہید پولیس ملازمین کے لواحقین کوبڑی رقم کے امدادی چیک حوالے کردیئے

کراچی(این این آئی)کراچی میں چین کے قونصل خانے پر دہشت گردی کی ناکام واردات کے بعد صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے چینی پولیس کے کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کا 7 رکنی وفد کراچی پہنچا گیا ہے۔وفد کے ارکان نے جائے وقوعہ کا معائنہ کیا، سی ٹی ڈی افسران اور تحقیقاتی پولیس افسران سے بریفنگ لی… Continue 23reading قونصلیٹ پرحملہ، چینی پولیس کے7 رکنی وفد کی کراچی آمد، شہید پولیس ملازمین کے لواحقین کوبڑی رقم کے امدادی چیک حوالے کردیئے

مڈٹرم الیکشن کراکرعمران خان کو دوبارہ اکثریت دلائی جائے گی،سابق چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی ’’انوکھا منصوبہ‘‘ منظر عام پر لے آئے، سنسنی خیز انکشافات

datetime 7  دسمبر‬‮  2018

مڈٹرم الیکشن کراکرعمران خان کو دوبارہ اکثریت دلائی جائے گی،سابق چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی ’’انوکھا منصوبہ‘‘ منظر عام پر لے آئے، سنسنی خیز انکشافات

کراچی (این این آئی) سینیٹ کے سابق چیئرمین میاں رضا ربانی نے کہاہے کہ حکومت کے پاس قومی اسمبلی میں دوتہائی اکثریت نہیں ہے لگتا ہے کہ مڈٹرم الیکشن کراکرعمران خان کو دوبارہ اکثریت دلائی جائے گی،سودن میں ایساکیاہواکہ وزیراعظم نے مڈٹرم الیکشن کی بات کی ،وزیراعظم کوکن عوامل نے نئے لیکشن پرمجبورکیا ہے،انہوں نے… Continue 23reading مڈٹرم الیکشن کراکرعمران خان کو دوبارہ اکثریت دلائی جائے گی،سابق چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی ’’انوکھا منصوبہ‘‘ منظر عام پر لے آئے، سنسنی خیز انکشافات

تھرکول منصوبہ کامیاب تھا، 2012ء میں ہی کوئلے سے گیس بنا کر دکھا دی تھی لیکن پھر کس نے منصوبہ ناکام بنا دیا؟ ڈاکٹر ثمر مبارک مند بھی منظر عام پر آ گئے، چونکا دینے والے انکشافات

datetime 7  دسمبر‬‮  2018

تھرکول منصوبہ کامیاب تھا، 2012ء میں ہی کوئلے سے گیس بنا کر دکھا دی تھی لیکن پھر کس نے منصوبہ ناکام بنا دیا؟ ڈاکٹر ثمر مبارک مند بھی منظر عام پر آ گئے، چونکا دینے والے انکشافات

اسلام آباد ( آن لائن) معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے کہاہے کہ مسلم لیگ نے کی حکومت نے تھرکول منصوبے کی فنڈنگ روک دی ، میں تھر کول پر حکومتی ٹیم کوگائیڈ کررہاتھا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے کہا کہ میں تھر کول پر… Continue 23reading تھرکول منصوبہ کامیاب تھا، 2012ء میں ہی کوئلے سے گیس بنا کر دکھا دی تھی لیکن پھر کس نے منصوبہ ناکام بنا دیا؟ ڈاکٹر ثمر مبارک مند بھی منظر عام پر آ گئے، چونکا دینے والے انکشافات

معمول سے کم بارشوں کے بعد رونما ہونیوالی صورتحال کی باعث ملک میں خشک سالی کا تیسرا الرٹ جاری ،محکمہ موسمیات نے انتہائی خطرناک پیش گوئی کردی

datetime 7  دسمبر‬‮  2018

معمول سے کم بارشوں کے بعد رونما ہونیوالی صورتحال کی باعث ملک میں خشک سالی کا تیسرا الرٹ جاری ،محکمہ موسمیات نے انتہائی خطرناک پیش گوئی کردی

لاہور( این این آئی)محکمہ موسمیات نے معمول سے کم بارشوں کے بعد رونما ہونے والی صورتحال کی باعث ملک میں خشک سالی کا تیسرا الرٹ جاری کردیا۔ جس میں بتایا گیا ہے کہ سندھ اور بلوچستان کے 27 اضلاع کو درمیانے درجے سے لیکر شدید خشک سالی کا سامنا ہے۔ بلوچستان میں آواران، بولان، گوادر،… Continue 23reading معمول سے کم بارشوں کے بعد رونما ہونیوالی صورتحال کی باعث ملک میں خشک سالی کا تیسرا الرٹ جاری ،محکمہ موسمیات نے انتہائی خطرناک پیش گوئی کردی