تبدیلی آئی نہیں تبدیلی آگئی۔۔۔!!! بل ہزاروں میں لیکن لائنوں سے گیس کے بجائے پانی نکلنے لگا
ملتان (این این آئی)ملتان میں سوئی گیس کی پائپ لائن سے گیس کی بجائے پانی نکلنے لگا ، علاقہ مکینوں کی جانب سے بارہا سوئی نادرن گیس حکام کو درج شکایت پر بھی کوئی عمل درآمد نہ ہو سکا۔ملتان میں حضوری باغ کے علاقہ میں سوئی گیس کے پائپ سے پانی کا بہنا شروع ہو… Continue 23reading تبدیلی آئی نہیں تبدیلی آگئی۔۔۔!!! بل ہزاروں میں لیکن لائنوں سے گیس کے بجائے پانی نکلنے لگا







































