منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

جرمن خاتون محبت کی خاطر جرمن چھوڑ کر پاکستان آبسی، اسلام قبول کرکے محبوب سے نکاح کرلیا

datetime 19  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کامونکے (آن لائن) جرمن خاتون  محبت کی خاطر جرمن چھوڑ کر پاکستان آبسی، اسلام قبول کرکے محبوب سے نکاح کرلیا، بتایا گیا ہے محلہ سلامت پورہ کامونکے میں عدنان احمد گذشتہ تین سال سے جرمن رہائش پذیر تھا ، تین ماہ قبل جرمنی سے واپس پاکستان آگیا ، عدنان احمد نے جرمنی میں مقامی فیملی کے ہاں اپنی رہائش رکھی ہو ئی تھی اسی گھر کی جرمن خاتون آرفی گیلس عدنان احمد کی محبت میں گرفتار ہو گئی اور جدائی براشت نا کر سکی جو گذشتہ دنوں پاکستان میں عدنان کو تلاش کرتے

ہو ئے کامونکے آگئی ، جہاں اس نے معروف عالم دین محمد حسین مدنی سے کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کیا اور اسکا اسلامی نام نتاشہ رکھا گیا ، جسکے بعد عدنان احمد سے نکاح کرکے نتاشہ آرفی گیلس سے نتاشہ عدنان بن گئی ، میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے نتاشہ عدنان نے کہا کہ اسے یقین نہیں آ رہا کہ اسے اسکا محبوب مل گیا ہے ، اب وہ اپنے خاوند کے نئی زندگی کا آغاز کر رہی ہے اور مستقل پاکستان میں ہی رہے ، جبکہ عدنان احمد نے بھی شادی پر انتہائی خوشی کا اظہار کیا ہے

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…