اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نیا پاکستان بھاری پڑ گیا،گیس کی قیمتوں میں مزید تباہ کن اضافہ،حکومت نے عوام کی کھال اتارنے کی تیاریاں مکمل کرلیں

datetime 6  دسمبر‬‮  2018

نیا پاکستان بھاری پڑ گیا،گیس کی قیمتوں میں مزید تباہ کن اضافہ،حکومت نے عوام کی کھال اتارنے کی تیاریاں مکمل کرلیں

کراچی(این این آئی )سوئی سدرن گیس کمپنی کی طرف سے رواں مالی سال کے لئے گیس کی قیمت میں ردوبدل کے لئے درخواست کی سماعت 18 دسمبر کو ہوگی۔اوگرا ذرائع کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی کی طرف سے اس سلسلے میں گیس کی قیمت پر نظر ثانی کے لئے درخواست جمع کرائی گئی ہے۔… Continue 23reading نیا پاکستان بھاری پڑ گیا،گیس کی قیمتوں میں مزید تباہ کن اضافہ،حکومت نے عوام کی کھال اتارنے کی تیاریاں مکمل کرلیں

حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے،پاکستان سٹاک مارکیٹ کا بدترین دن،ایک ہی دن میں سرمایہ کاروں کا بہت بڑانقصان ہوگیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2018

حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے،پاکستان سٹاک مارکیٹ کا بدترین دن،ایک ہی دن میں سرمایہ کاروں کا بہت بڑانقصان ہوگیا

کراچی (این این آئی) پاکستان اسٹاک مارکیٹ جمعرات کو بدترین مندی کی لپیٹ میں رہی ،کے ایس ای100انڈیکس 1ہزار پوائنٹس گھٹ گیا جس کی وجہ سے مارکیٹ 39ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے گر گئی اور 38300پوائنٹس کی کم ترین سطح پر بند ہوئی ۔مندی کے سبب مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے135ارب روپے ڈوب گئے… Continue 23reading حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے،پاکستان سٹاک مارکیٹ کا بدترین دن،ایک ہی دن میں سرمایہ کاروں کا بہت بڑانقصان ہوگیا

کوئی شخص ادارے سے اور کوئی ادارہ ملک سے بالاتر نہیں ہونا چاہیے ٗآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اہم ترین پیغام دے دیا،دوٹوک اعلان

datetime 6  دسمبر‬‮  2018

کوئی شخص ادارے سے اور کوئی ادارہ ملک سے بالاتر نہیں ہونا چاہیے ٗآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اہم ترین پیغام دے دیا،دوٹوک اعلان

راولپنڈی(این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ایسا بہتر ملک چاہتے ہیں جہاں کوئی شخص ادارے سے اور کوئی ادارہ ملک سے بالاتر نہ ہو۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے نیوز بریفنگ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پیغام پڑھ کر سنایا۔ آرمی… Continue 23reading کوئی شخص ادارے سے اور کوئی ادارہ ملک سے بالاتر نہیں ہونا چاہیے ٗآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اہم ترین پیغام دے دیا،دوٹوک اعلان

منرل واٹر کیس ٗکمپنیاں قیمتیں بڑھائیں گی نہ بوجھ صارف پر منتقل ہوگا ٗ چیف جسٹس ثاقب نثار نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2018

منرل واٹر کیس ٗکمپنیاں قیمتیں بڑھائیں گی نہ بوجھ صارف پر منتقل ہوگا ٗ چیف جسٹس ثاقب نثار نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد(این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ منرل واٹر کمپنیاں پانی کی بوتلوں کی قیمتیں نہیں بڑھائیں گی اور قیمت کا بوجھ صارف پر منتقل نہیں ہوگا۔ جمعرات کو چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کانفرنس روم میں منرل واٹر کی… Continue 23reading منرل واٹر کیس ٗکمپنیاں قیمتیں بڑھائیں گی نہ بوجھ صارف پر منتقل ہوگا ٗ چیف جسٹس ثاقب نثار نے بڑا حکم جاری کردیا

بیرونی قرضوں اور دیگر سرکاری مد میں بھاری ادائیگیوں کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر میں زبردست کمی ،قومی خزانے میں کتنے ارب ڈالرز رہ گئے؟انتہائی تشویشناک انکشافات

datetime 6  دسمبر‬‮  2018

بیرونی قرضوں اور دیگر سرکاری مد میں بھاری ادائیگیوں کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر میں زبردست کمی ،قومی خزانے میں کتنے ارب ڈالرز رہ گئے؟انتہائی تشویشناک انکشافات

کراچی(این این آئی )گزشتہ ہفتے کے دوران بیرونی قرضوں اور دیگر سرکاری مد میں بھاری ادائیگیوں کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر میں57کروڑ65لاکھ ڈالرز کی زبردست کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر14ارب سے گھٹ کر دوبارہ13ارب ڈالرز کی سطح پر آگئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق 30نومبر… Continue 23reading بیرونی قرضوں اور دیگر سرکاری مد میں بھاری ادائیگیوں کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر میں زبردست کمی ،قومی خزانے میں کتنے ارب ڈالرز رہ گئے؟انتہائی تشویشناک انکشافات

گوادر میں چینی انجینئرز پر حملے کی کوشش ناکام ،سیکورٹی فورسز نے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا،قبضے سے ایسی چیزیں برآمد کہ کسی نے سوچاتک نہ ہوگا

datetime 6  دسمبر‬‮  2018

گوادر میں چینی انجینئرز پر حملے کی کوشش ناکام ،سیکورٹی فورسز نے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا،قبضے سے ایسی چیزیں برآمد کہ کسی نے سوچاتک نہ ہوگا

کوئٹہ(این این آئی)گوادر میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو گرفتار کرکے بڑی تعدا د میں اسلحہ اورا یمونیشن قبضے میں لیکرچینی انجینئرز پرحملے کی کوشش ناکام بنادی۔ سیکورٹی فورسز کے ذرائع نے بتایا کہ جمعرات کو گوادر کے علاقے سربندر میں حساس ادارے کی اطلاع پر سیکورٹی فورسز نے کارروائی… Continue 23reading گوادر میں چینی انجینئرز پر حملے کی کوشش ناکام ،سیکورٹی فورسز نے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا،قبضے سے ایسی چیزیں برآمد کہ کسی نے سوچاتک نہ ہوگا

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ روپے کے مقابلے ڈالر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،یورواوربرطانوی پاؤنڈکی بھی اونچی اُڑان

datetime 6  دسمبر‬‮  2018

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ روپے کے مقابلے ڈالر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،یورواوربرطانوی پاؤنڈکی بھی اونچی اُڑان

کراچی(این این آئی ) مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے سامنے روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے اور ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر140روپے کے قریب پہنچ چکی ہے ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی… Continue 23reading ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ روپے کے مقابلے ڈالر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،یورواوربرطانوی پاؤنڈکی بھی اونچی اُڑان

روپے کی قدر گرنے کے اصل ذمہ دار اہم ترین عہدے پر فائز شخصیت اسحاق ڈار کی منظور نظر، اچانک روپیہ گرا کر حکومت کے خلاف سازش کی پالیسی کو خوش کیا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 6  دسمبر‬‮  2018

روپے کی قدر گرنے کے اصل ذمہ دار اہم ترین عہدے پر فائز شخصیت اسحاق ڈار کی منظور نظر، اچانک روپیہ گرا کر حکومت کے خلاف سازش کی پالیسی کو خوش کیا؟ حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کا معاشی بحران نئی حکومت کے لیے چیلنج بنا ہوا ہے، ڈالر کی قدر اور شرح سود کا تعین سٹیٹ بینک کی ذمہ داری ہے، اس سارے معاملے میں کلیدی کردار گورنر سٹیٹ بینک طارق باجوہ کا ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ڈالر کا دو… Continue 23reading روپے کی قدر گرنے کے اصل ذمہ دار اہم ترین عہدے پر فائز شخصیت اسحاق ڈار کی منظور نظر، اچانک روپیہ گرا کر حکومت کے خلاف سازش کی پالیسی کو خوش کیا؟ حیرت انگیز انکشافات

بیرون ملک جانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری، پاکستانیوں کیلئے لاکھوں ملازمتیں، جرمنی کی زبردست پیشکش، پاکستان نے رضا مندی ظاہر کر دی

datetime 6  دسمبر‬‮  2018

بیرون ملک جانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری، پاکستانیوں کیلئے لاکھوں ملازمتیں، جرمنی کی زبردست پیشکش، پاکستان نے رضا مندی ظاہر کر دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بیرون ملک جانے کے خواہش مندوں کے لیے جرمنی سے بڑی خوشخبری آ گئی، جرمنی نے ہنر مند پاکستانیوں کو زبردست پیشکش کر دی، ایک جرمن جریدے نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ جرمنی میں ہنر مندوں کی کمی واقع ہو گئی ہے اور 2030ء تک جرمنی کو تیس لاکھ… Continue 23reading بیرون ملک جانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری، پاکستانیوں کیلئے لاکھوں ملازمتیں، جرمنی کی زبردست پیشکش، پاکستان نے رضا مندی ظاہر کر دی