جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

آمدن سے زائد اثاثے، من پسند افراد کی بھرتی کے کیسز، نیب نے اسد قیصر کیخلاف تحقیقات بند کردیں،ساتھ ہی بڑا اعلان

datetime 12  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی احتساب بیورو(نیب)نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات اور من پسند افراد کی بھرتی کیسز کی تحقیقات بند کردیں۔نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیکراسد قیصرنے اپنے تمام اثاثوں کی تفصیلات فراہم کیں اور تفصیلات سے ہٹ کر اثاثے ثابت ہونے پرضبط کرنے کا حلف نامہ بھی جمع کرایا ہے ۔اسد قیصرپر بطوراسپیکرخیبر پختونخو ااسمبلی بھرتیاں کرنے کا کیس

بھی ثابت نہیں ہوسکا کیونکہ اسپیکر کے پاس کلاس چہارم کے ملازمین پشاورسے رکھنے کا اختیارتھا اس کے علاوہ مردان اورصوابی سے من پسند ملازمین کوبھرتی کرنے کا الزام بھی ثابت نہیں ہوا ۔نیب ترجمان نے تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ اسپیکراسد قیصرنے تحقیقات میں نیب سے تعاون کیا اب ان کیخلاف کسی کیس میں تحقیقات نہیں ہورہی ،ہائی کورٹ میں کیس زیرسماعت ہونے پر فیصلہ آنے کی صورت میں جائزہ لیا جائے گا ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…