جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے ارکان پارلیمنٹ بھی زد میں آگئے، ایف بی آر نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 14  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) نے نان فائلرز ارکان پارلیمنٹ کو نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف بی آر نے 200 نان فائلرز اراکین پارلیمنٹ کونوٹس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے ان اراکین نے 2018ء میں ٹیکس گوشوارے

جمع نہیں کرائے ہیں ۔ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والوں میں قومی اسمبلی ،صوبائی اسمبلیوں اور سینیٹ کے متعدد اراکین بھی شامل ہیں۔مقررہ تاریخ تک اپنے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کئے جانے پر اب انہیں نوٹسز بھیجے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…