الیکشن کمیشن نے اہم لیگی رہنما کو تاحیات نااہل قرار دے دیا
گجرات(آن لائن)الیکشن کمیشن نے مسلم لیگی رہنما طارق محمود کو تاحیات نا اہل قرار دے دیا۔ مسلم لیگ ن کے سابق رکن پنجاب اسمبلی میاں طارق محمود کے خلاف نااہلی کی درخواست ، چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا پر مشتمل تین رکنی کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنایا،الیکشن کمیشن نے سابق ایم پی اے میاں… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے اہم لیگی رہنما کو تاحیات نااہل قرار دے دیا











































