ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

سوشل میڈیا پر ’’وی سپورٹ اختر حسین ‘‘ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، طاقتور ڈرگ مافیا کے خلاف ایکشن لینے والے چیئرمین ڈریپ شیخ اختر حسین کی حمایت میں عوام نے فیصلہ سنا دیا

datetime 14  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گزشتہ روز ’’وی سٹینڈ ود شیخ اختر حسین‘‘ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ رہا اور اس وقت ’’وی سپورٹ اختر حسین ‘‘ ٹاپ ٹرینڈ بنا ہوا ہے، یاد رہے کہ چیئرمین شپ کے لیے شیخ اختر حسین کی پی ایچ ڈی کی ڈگری چیلنج ہوئی ہے ، اس ڈگری کی اس عہدے کے لیے ضرورت ہی نہیں ہے ، شیخ اختر حسین کے خلاف ڈرگ مافیا اس لیے ہوئی ہے کہ انہوں نے اس مافیا کی دو نمبر فیکٹریوں کے خلاف کارروائی کی ہے،

اس کے علاوہ ہائر ایجوکیشن کمیشن 2002 میں بنا ہے اور شیخ اختر حسین کی ڈگری اس سے پہلے کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ہزاروں افراد ڈیپ کے چیئرمین شیخ اختر حسین کے حق میں آواز بلند کر رہے ہیں،ان کی ڈگریوں کی اصلیت کے بارے میں www.Oiucm.net کے ذریعے تمام معلومات موجود ہیں، جب سے چیئرمین ڈریپ شیخ اختر حسین نے طاقتور ڈرگ مافیا کے خلاف ایکشن لیا ہے اس وقت سے چیئرمین ڈریپ کے خلاف طاقتور مافیا مختلف کارروائیوں میں مصروف ہے کبھی ایک جھوٹا کیس جس میں شیخ اختر حسین کو مردہ قرار دے کر ریلیف لینا جیسے جھوٹے کیسزبنانا جو سپریم کورٹ آف پاکستان سے جھوٹا الزام ثابت ہوچکاہے اب ایک نیا کیس جعلی ڈگری کی صورت میں بنایاگیا جو کہ سراسر غلط اور جھوٹ پر مبنی ہے چونکہ کولمبو یونیورسٹی آج بھی موجود ہے اور دنیا کے متعدد ممالک بشمول پاکستان میں اس کے رجسٹرڈ آفس موجود ہیں اور اسے اس ویب ایڈریس سے جانا جاسکتا ہےwww.Oiucm.net،یہ بدقسمتی ہے کہ اس ملک میں جب بھی کوئی ایماندار شخص کسی بھی طاقتور ڈرگ مافیا کے خلاف قدم اُٹھاتاہے تو اسے نشان عبرت بنانے کی کوشش کی جاتی ہے شیخ اختر حسین نے گزشتہ ستائیس سالوں میں مثالی کارکردگی دکھائی ہے جب سے انہوں نے چیئرمین کا چارج سنبھالا ہے ایک محدود مدت میں DRAP جیسے بڑے ادارے میں بے شمار اصلاحات کی ہیں جو کہ موجودہ گورنمنٹ کا بھی ایک خواب ہے جس کی پوری فارما انڈسٹری معترف ہے ایک ایسے شخص کو جو اس ملک کے لئے بہت کام کرنا چاہتاہے ایسے شخص کومختلف بہانوں سے تنگ کرکے دراصل اس ملک کو نقصان پہنچایاجارہاہے جو طاقتور ڈرگ مافیا کی آخری کوشش ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…