بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

میری ڈگری جعلی ہونے کی خبریں سراسر غلط اور جھوٹ پر مبنی ہیں، ڈاکٹر اختر حسین

datetime 12  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جب سے سی ای او ڈریپ شیخ اختر حسین نے طاقتور ڈرگ مافیا کے خلاف ایکشن لیا ہے اس وقت سے سی ای او ڈریپ کے خلاف طاقتور مافیا مختلف کارروائیوں میں مصروف ہے کبھی ایک جھوٹا کیس جس میں شیخ اختر حسین کو مردہ قرار دے کر ریلیف لینا جیسے جھوٹے کیسزبنانا جو سپریم کورٹ آف پاکستان سے جھوٹا الزام ثابت ہوچکاہے

اب ایک نیا کیس جعلی ڈگری کی صورت میں بنایاگیا جو کہ سراسر غلط اور جھوٹ پر مبنی ہے چونکہ کولمبو یونیورسٹی آج بھی موجود ہے اور دنیا کے متعدد ممالک بشمول پاکستان میں اس کے رجسٹرڈ آفس موجود ہیں اور اسے اس ویب ایڈریس سے جانا جاسکتا ہےwww.Oiucm.net،یہ بدقسمتی ہے کہ اس ملک میں جب بھی کوئی ایماندار شخص کسی بھی طاقتور ڈرگ مافیا کے خلاف قدم اُٹھاتاہے تو اسے نشان عبرت بنانے کی کوشش کی جاتی ہے شیخ اختر حسین نے گزشتہ ستائیس سالوں میں مثالی کارکردگی دکھائی ہے جب سے انہوں نے سی ای او کا چارج سنبھالا ہے ایک محدود مدت میں DRAP جیسے بڑے ادارے میں بے شمار اصلاحات کی ہیں جو کہ موجودہ گورنمنٹ کا بھی ایک خواب ہے جس کی پوری فارما انڈسٹری معترف ہے ایک ایسے شخص کو جو اس ملک کے لئے بہت کام کرنا چاہتاہے ایسے شخص کومختلف بہانوں سے تنگ کرکے دراصل اس ملک کو نقصان پہنچایاجارہاہے جو طاقتور ڈرگ مافیا کی آخری کوشش ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…