بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

متعدد اہلکاروں نے وردی میں تبدیلی کیخلاف سوشل میڈیا پہ کمپین شروع کر دی،’’وردی‘‘ کیسی ہونی چاہئے؟بڑا مطالبہ کردیا

datetime 12  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) پنجاب پولیس کے اہلکاروں کو وردی میں نئی تبدیلی بھی پسند نہ آئی۔ متعدد اہلکاروں نے وردی میں تبدیلی کیخلاف سوشل میڈیا پہ کمپین شروع کر دی۔ واضح رہے پنجاب حکومت کی جانب سے پولیس کے لئے ہلکے نیلے رنگ کی شرٹ اور گہرے نیلے رنگ کی پینٹ تجویز کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نئی وردی کا اطلاق رواں سال جولائی میں ہونا ہے۔ یاد رہے پچھلی حکومت نے بھی پولیس کی وردی تبدیل کر کے اولیو گرین کر دی تھی۔اب پولیس اہلکاروں کا کہنا ہے کہ نا انہیں اولیو گرین چاہیے اور نہ ہی نئی نیلی وردی، پرانی کالی وردی اور خاکی پتلون ہی ٹھیک تھی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…