چوہدری نثار اور ثاقب نثار کے جانے سے لوگوں کے چہروں پر خوشی آئی، پرویز رشیدنے پھر نئی بحث چھیڑ دی
اسلام آباد(سی پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ چوہدری نثار اور ثاقب نثار کے جانے سے لوگوں کے چہروں پر خوشی آئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ ڈان لیکس پر تنازع کھڑا کیا گیا۔ جسے روز… Continue 23reading چوہدری نثار اور ثاقب نثار کے جانے سے لوگوں کے چہروں پر خوشی آئی، پرویز رشیدنے پھر نئی بحث چھیڑ دی







































