پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

وزیر اعظم اور حکومت فیل ہو چکی ، اسد عمر کچھ نہیں کر سکے تو باقی مانگے تانگے کے لوگ ہیں ،آئی ایم ایف سے حالات مزید بگڑ جائیں گے، مشاہد اللہ خان نے خبردارکردیا

datetime 18  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنمامشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم اور حکومت فیل ہو چکی ہے ، اسد عمر کچھ نہیں کر سکے تو باقی مانگے تانگے کے لوگ ہیں ، سیکرٹری خزانہ کی نااہلی کے باعث ملازمین احتجا ج پر ہیں،آئی ایم ایف سے حالات مزید بگڑ جائیں گے، عوام کو مزید نقصان اٹھانا پڑے گا ۔مسلم لیگ( ن) کے رہنما مشاہد اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم اور حکومت فیل ہوچکی ہے۔انہوں نے کہاکہ اسد عمر پارٹی کے اہم ترین آدمی تھے۔ مشاہد اللہ نے کہاکہ

اسد عمر کچھ نہیں کر سکے تو باقی تو مانگے تانگے کے لوگ ہیں۔انہوں نے کہاکہ ہر چیز آوٹ آف کنٹرول ہو چکی ہے،وزیر اور سیکرٹری خزانہ دونوں فلاپ ہو چکے ہیں۔انہوں نے کہاکہ سیکرٹری خزانہ اسٹیٹ لائف کے ملازمین کے مسائل حل نہ کرو اسکے۔انہوں نے کہاکہ سیکرٹری خزانہ بھی نااہل آدمی کو لگایا گیا ہے۔انہوں نے کہاکہ سیکرٹری خزانہ کی نااہلی کے باعث ملازمین احتجا ج پر ہیں۔انہوں نے کہاکہ آئی ایم ایف سے حالات مزید بگڑ جائیں گے۔انہوں نے کہاکہ عوام کو مزید نقصان اٹھانا پڑیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…