جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت نئی مشکل میں،وفاقی کابینہ میں تبدیلی کیلئے اتحادی جماعتوں کاحکومت پرشدید دباؤ ،ایم کیو ایم اور ق لیگ نے بھی بڑے مطالبات کردیئے

datetime 18  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نئی مشکل میں،وفاقی کابینہ میں تبدیلی کیلئے اتحادی جماعتوں کاحکومت پرشدید دباؤ ،ایم کیو ایم اور ق لیگ نے بھی بڑے مطالبات کردیئے،تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ میں تبدیلیوں کیلئے اتحادی جماعتوں نے حکومت پر دباؤ ڈالنا شروع کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ میں متوقع تبدیلیوں

کیلئے اتحادی جماعتوں نے حکومت پر دباؤ ڈالنا شروع کردیا ہے۔ ایم کیو ایم نے حکومت سے مزید ایک وزارت مانگ لی ہے جبکہ مسلم لیگ (ق) کی طرف سے مونس الٰہی کو وزارت صنعت وپیداوار دیئے جانے کیلئے دباؤ ڈالا جارہا ہے۔ پنجاب کی کابینہ میں بھی مزید وزراء شامل کرنے کیلئے وفاقی حکومت کو دباؤ کا سامنا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…