بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

جذبہ خیر سگالی ، پاکستان کا بھارت کو ایک اور تحفہ،2012 ء سے پاکستان میں قیدبھارتی شہری کو رہا کر دیا گیا

datetime 11  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن )پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت بھارتی شہری کو رہا کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ایک مرتبہ پھر سے بھارت کو مات دے دی ہے۔ پاکستان کی جانب سے 2012 میں غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنے والے بھارتی شہری کو رہا کر دیا گیا۔ بھارتی شہری غلام قادر کو پاکستانی حکام نے واہگہ بارڈر پر بی ایس ایف حکام کے حوالے کیا گیا۔پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت بھارتی قیدی کو رہا کر کے ایک مرتبہ پھر یہ ثابت کر دیا کہ پاکستان امن

کا خواہاں ہے۔۔ یاد رہے کہ گذشتہ برس بھی پاکستان نے غلطی سے سرحد پار کرنے والے افغان باپ بیٹی کو واپس بھجوا دیا تھا۔افغان شہری پائندہ خان نابینا ہونے کی وجہ سے اپنی بیٹی بلبلا کے ساتھ دو ماہ قبل غلطی سے سرحد پار کر کے پاکستان کی حدود میں داخل ہوا۔پاکستان میں نابینا پائندہ خان کا علاج بھی کروایا گیا تھا جس کے بعد پولیٹیکل انتظامیہ شمالی وزیرستان نے خیر سگالی کے تحت دونوں باپ بیٹی کو دوبارہ باعزت طریقے سے خصوصی گاڑی میں افغانستان بھیج دیا تھا۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…