اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

شہباز شریف کی بڑے بھائی نواز شریف سے ملاقات ،حکومت پر انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 9  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے کوٹ لکھپت جیل میں اپنے بڑے بھائی نواز شریف سے ملاقات کے بعد اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے علاج کے نام پر نواز شریف کے ساتھ کھلواڑ کیا اور اس دوران حکومت نواز شریف کے ساتھ ہسپتال ہسپتال کھیلتی رہی۔ شہباز شریف کا یہ بھی کہنا ہے کہ ان کے

علاج کے لئے بنائے گئے ڈاکٹروں کے بورڈ میں شامل بعض ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے انہیں ہدایات تھیں کہ صرف نواز شریف کی بیماری کا پتہ چلایا جائے۔ ان کا علاج شروع نہ کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نواز شریف کی بیماری پر نہ صرف نواز شریف سے انتقام لے رہی ہے بلکہ بیماری پر سیاست بھی کر رہی ہے جو انتہائی قابل افسوس بات ہے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…