پی ٹی آئی کی ساکھ تیزی سے گرنے لگی! عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی نے حکمران جماعت کو کیا مشورہ دیدیا؟
کراچی(این این آئی)عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی کے میکرو ریسرچ ونگ فچ سولیوشن نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں سیاسی مخالفت بڑھ رہی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فچ سولیوشن نے جاری کردہ اپنی رپورٹ میں بتایا کہ حکومت کو مغرب کے ساتھ بگڑتے بین الاقوامی تعلقات، مذہبی حلقوں کا اثر و رسوخ اور بڑھتی اپوزیشن… Continue 23reading پی ٹی آئی کی ساکھ تیزی سے گرنے لگی! عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی نے حکمران جماعت کو کیا مشورہ دیدیا؟