نواز شریف سے والدہ ،بھائی اور بیٹی کی ملاقات ،علاج کے حوالے سے مشاورت ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا
لاہور( این این آئی) جناح ہسپتال میں زیر علاج سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف سے ان کی والدہ بیگم شمیم اختر ،بھائی محمد شہباز شریف اور صاحبزادی مریم نواز نے ملاقات کر کے ان کی عیادت کی ،طویل ملاقات میں نواز شریف کے علاج کے حوالے سے مشاورت کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading نواز شریف سے والدہ ،بھائی اور بیٹی کی ملاقات ،علاج کے حوالے سے مشاورت ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا







































