خیرپور(این این آئی)پاک آرمی میں بطور آفیسر شمولیت اختیار کرنے کے لیے 144 پی ایم اے لانگ کورس کی آن لائن رجسٹریشن کی تاریخ 10 مئی 2019 مقرر کی گئی ہے،آن لائن رجسٹریشن کرانے والے10مئی تک اپنی درخواستیں بھیج سکتے ہیں۔ مزید تفصیلات کے لیے آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹرپنوں عاقل کے ٹیلیفون نمبر071-5805599 اور 0303-3573741 پر رابطہ کریں یا پاکستان آرمی کی ویب سائٹ www.joinpakarmy.gov.pk وزٹ کریں۔
پاک آرمی میں بطور آفیسر شمولیت کیلئے بھرتیاں شروع، آن لائن رجسٹریشن کی تاریخ 10 مئی 2019 مقرر،تفصیلات جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی



















































