پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

نیب مقدمات ، زرداری کے قریبی ساتھی گرفتار آصف زرداری اور فریال تالپور کی 75 جائیدادوں سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر قائم جے آئی ٹی نے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 8  مارچ‬‮  2019 |

کراچی(آن لائن)جعلی اکاونٹس اور منی لانڈرنگ کیس میں جے آئی ٹی نے آصف علی زرداری اور فریال تالپور کے 75 جائیدادوں سے متعلق مائیکرو فلمنگ ریکارڈ طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ کے حکم پر جعلی اکاؤنٹس کیس میں قائم جے آئی ٹی نے آصف زرداری اور فریال تالپور کی جائیدادوں کا اسکیننگ ریکارڈ انسپکٹر جنرل مائیکرو فلمنگ بورڈ آ ف ریونیو سندھ سے طلب کرتے ہوئے انہیں

ریکارڈ سمیت پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔جے آئی ٹی کی جانب سے جاری خط میں انسپکٹر جنرل مائیکرو فلمنگ بورڈ آف ریونیو کو 75 کھاتوں کے اسکیننگ ریکارڈ سمیت ہونے کی ہدایت کی ہے۔دستاویزات کے مطابق تمام کھاتے آصف علی زرداری اور فریال تالپور کے نام پر ہیں، زمینوں اور جائیداد کے اسکیننگ ریکارڈ انٹری کا تعلق ٹنڈوالہ یار، بدین، حیدرآباد، لاڑکانہ، بینظیر آباد اورکراچی جنوبی سے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…