پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

عمران خان کی آمد پر چھاچھرو میں غیر اعلامیہ کرفیو ،جب کچھ دینا نہیں تھا تو آنے کی زحمت کیوں کی؟ وزیر اعظم پر شدید تنقید

datetime 9  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر کرشنا کماری نے کہاہے کہ وزیر اعظم کی آمد پر چھاچھرو میں غیر اعلامیہ کرفیو تھا ۔ ایک بیان میں سینیٹر کرشما کماری نے کہا کہ گزشتہ روز ایک اجنبی شخص میرے پیارے تھر میں آئے ۔ وزیر اعظم کی آمد پر چھاچھرو میں غیر اعلانیہ کرفیو تھا ۔کرشنا کماری کے مطابق اجنبی

شخص کی وجہ سے ہسپتال جانے والے راستے بند تھے۔کرشنا کماری کے مطابق جب سلیکٹڈ وزیراعظم نے تھر کو کچھ دینا نہیں تھا تو آنے کی زحمت کیوں کی۔کرشنا کماری کے مطابق تھر کے عوام بلاول بھٹو سے پیار کرتے ہیں۔ سینیٹر کرشنا کماری کے مطابق شاہ محمود قریشی کے مرید بھی پیپلز پارٹی کو ووٹ دیتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…