اپوزیشن کا معمول کی قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی لینے سے انکار ، حکومت کے سامنے کونسے نئے مطالبات رکھ دئیے؟
اسلام آباد(اے این این) اپوزیشن نے معمول کی قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی لینے سے انکار کرتے ہوئے حکومت سے داخلہ اور خارجہ سمیت اہم امور والی قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی مانگ لی۔ذرائع کے مطابق حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پارٹی تناسب کے حوالے سے قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی کا معاملہ طے پایا تھا جس کے… Continue 23reading اپوزیشن کا معمول کی قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی لینے سے انکار ، حکومت کے سامنے کونسے نئے مطالبات رکھ دئیے؟