’’یہ ہے نیا پاکستان اور اسے کہتے ہیں تبدیلی‘‘ اسد عمر کا کراچی سے اسلام آباد تک عام مسافروں کی طرح سفرقطار میں بیگ اٹھائے کھڑے رہے، مسافروں کا خوشگوار حیرت کا اظہار، زبردست خراج تحسین
کراچی(نیوز ڈیسک وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کراچی سے اسلام آباد عام مسافروں کی طرح سفر کیا،قطار میں اپنا بیگ اٹھائے کھڑے رہے، مسافروں نے وزیر خزانہ کو سادگی پر سراہا۔ پیر کو وفاقی وزیر خزانہ اسد عمرکراچی سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوئے تو اس موقع پر انہوں نے عام مسافروں کی طرح… Continue 23reading ’’یہ ہے نیا پاکستان اور اسے کہتے ہیں تبدیلی‘‘ اسد عمر کا کراچی سے اسلام آباد تک عام مسافروں کی طرح سفرقطار میں بیگ اٹھائے کھڑے رہے، مسافروں کا خوشگوار حیرت کا اظہار، زبردست خراج تحسین