’’ والد پولیس کو بار بار کہتے رہے چاہے پیسے لے لو فائرنگ نہ کرو ‘‘ ساہیوال واقعہ میں زخمی بچے عمیر خلیل نے آنکھوں دیکھا حال بتادیا
ساہیوال( آن لائن )ساہیوال واقعہ میں شامل بچے عمر خلیل نے کہا ہے کہ ان کے والد محمد خلیل پولیس کو باربار کہتے رہے پیسے لینے ہیں تو لے لو فائرنگ بند کرو لیکن پولیس نے میری والدہ نبیلہ بہن اریبہ اور ابو محمد خلیل سمیت ان کے دوست ذیشان کو مار دیا ۔ تفصیلات… Continue 23reading ’’ والد پولیس کو بار بار کہتے رہے چاہے پیسے لے لو فائرنگ نہ کرو ‘‘ ساہیوال واقعہ میں زخمی بچے عمیر خلیل نے آنکھوں دیکھا حال بتادیا