جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

مولانا سمیع الحق قتل کیس میں گر فتار ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں دو روز کی تو سیع کردی گئی

datetime 5  مارچ‬‮  2019 |

راولپنڈی (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (س) کے سابق سربراہ مولانا سمیع الحق قتل کیس میں گر فتار ملزم احمد شاہ کے جسمانی ریمانڈ میں دو روز کی تو سیع کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق منگل کو سول جج جوڈیشل مجسٹریٹ زیب شہزادچیمہ نے مولانا سمیع الحق قتل کیس میں گرفتار ان کے ذاتی ملازم ملزم احمد شاہ کے جسمانی ریمانڈ

میں توسیع کی درخواست کی سما عت کی۔پولیس کی جانب سے ملزم احمد شاہ کے جسمانی ریمانڈ میں 8 روز توسیع کی درخواست کی گئی ۔ عدالت نے ملزم کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ریمانڈ میں صرف دو روز کی توسیع کی ۔قبل ازیں عدالت نے ملزم کا پانچ روز کا جسمانی ریمانڈ دیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…