عثمان بزدار کامیاب یا ناکام؟پنجاب حکومت کی کارکردگی تسلی بخش ہے یا نہیں؟گیلپ سروے کے حیرت انگیز نتائج منظر عام پر آگئے
اسلام آباد(آن لائن) پنجاب کے 48فیصد عوام نے صوبائی حکومت کی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دیدیا ہے ،35فیصد نے ناقص اور 14 فیصد غیر جانبدار رہے ۔ پنجاب حکومت کی کارکردگی کے بارے میں گیلپ پاکستان کی جانب سے کئے جانے والے سروے کے دوران پنجاب کے48فیصد عوام نے حکومت کی کارکردگی کو تسلی… Continue 23reading عثمان بزدار کامیاب یا ناکام؟پنجاب حکومت کی کارکردگی تسلی بخش ہے یا نہیں؟گیلپ سروے کے حیرت انگیز نتائج منظر عام پر آگئے